فخر پاکستان

فخر پاکستان دنیا بھر میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے افراد جوکہ مختلف نوعیت کے زریعہ معاش سے منسلک ہیں۔ الحمداللہ اپنی قابلیت اور ماہرانہ صلاحیتوں کو بروکارلاتے ہوئے اپنی قوم اور وطن کا فخر بن رہے ہیں۔ایسے ہی عظیم اور باعث افتخار اشخاص میں سعودی عرب منطقہ شرقیہ میں مقیم “ڈاکٹر سید محمد ظفیر” مزید پڑھیں

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ذائقہ اور معیار کے حوالے سے پاکستانی ” فوڈ کارنر ” کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

ریاض ( ناظم علی عطاری ) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ذائقہ اور معیار کے حوالے سے پاکستانی ” فوڈ کارنر ” کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سعودی عرب کے معروف صحافیوں سمیت کمیونٹی اکابرین نے شرکت کی افتتاحی تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مجید فرقان حکیم سے کیا مزید پڑھیں

ندیم اختر چوہدری کی جانب سے سعودی عرب کے معروف پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ

ریاض (ناظم علی عطاری ) سعودی عرب کی معروف سماجی شخصیت پاکستان اوورسیز ایسوسی ایشن فورم انٹرنیشنل سعودی عرب کے صدر ندیم اختر چوہدری کی جانب سے سعودی عرب کے معروف پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم سعودی عرب مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے اور قونصلیٹ سمیت دنیا بھر کے پاکستانی مشنز نے وفاقی وزارت داخلہ کی ہدایت پر 31 جنوری سے مینوئل ویزوں کا اجرا بند کر دیا ہے۔

جدہ ( امیر محمد خان )سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے اور قونصلیٹ سمیت دنیا بھر کے پاکستانی مشنز نے وفاقی وزارت داخلہ کی ہدایت پر 31 جنوری سے مینوئل ویزوں کا اجرا بند کر دیا ہے۔ ریاض میں پاکستانی سفارتخانے اور جدہ میں قونصلیٹ کی جانب سے جاری بیان میں تمام درخواست گزاروں سے کہا گیا مزید پڑھیں

بےلوث انسانیت کی خدمت کرتے وقت ہمیں اللہ کی رضا پر نظر رکھنی چاہئے/ندیم اختر چوھدری

نمائندہ (ناظم علی عطاری) الریاض شہر میں مختصر وزٹ پر تشریف لائے پاکستان ضلع گجرات کی معروف سماجی شخصیت اور سعودی عرب میں پاکستان اوورسیز ایسوسی ایشن فورم انٹرنیشنل سعودی عرب کے صدر چوھدری ندیم اختر اور پاک یونائیٹڈ میڈیا فورم کے جنرل سیکرٹری ناظم علی عطاری کے اعزاز میں ارشدتبسم اور ملک انصر کی مزید پڑھیں