جدہ کی ڈائری۔ امیر محمد خان

پاکستانیوں نے سفارت خانوں اور قونصل خانوں سے تعاون سے یوم یک جہتی کشمیر منایا گزشتہ ہفتہ دنیا بھر میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی گونج اور عالمی اداروں سے کشمیر کی آزادی پر عملی اقدامات کی آوازیں آتی رہیں، پاکستان کی طرح دنیا بھر میں جہاں جہاں پاکستانی آباد ہیں وہاں انہوں نے مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ریاض ریجن کے ایک وفد نے راجہ یعقوب کی قیادت میں سفیرپاکستان سعودی عرب راجہ علی اعجاز سے ملاقات

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ریاض ریجن کے ایک وفد نے راجہ یعقوب کی قیادت میں سفیرپاکستان سعودی عرب راجہ علی اعجاز سے ملاقات کی۔ جس میں سفیر پاکستان کو انکی کمیونٹی کے لیے Covid 19 کی اعلی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔ اس پر سفیرپاکستان کا مزید پڑھیں

سفارتخانہ پاکستان الریاض کی جانب سے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ویبینار کی تقریب میں ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل کی شرکت

‎ ‎سعودی عرب ‎منطقہ شرقیہ (نمائندہ خصوصی) یوم یکجہتی کشمیر ان لائن سیمینار کا مقصد کشمیر میں بسنے والے مظلوم عوام سے اظہار یکجہتی کے ساتھ ساتھ تنازعہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی کے مختلف پہلوؤں کو واضح کرنا تھاا۔ اس پروقار آن لائن تقریب میں ینگ جرنلیسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل سعودی عرب کے صدرمحمد مزید پڑھیں

جموں و کشمیر ایک بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ ”متنازعہ” علاقہ ہے، جس کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعدد قراردادوں نے تصدیق کی ہے

قبوضہ کشمیر کے مجاہدین سے اظہار یک جہتی کیلئے کروناء کی احتیاطی کا خیال رکھتے ہوئے سفارت خانہ پاکستان اور قونصلیٹ جنرل جدہ نے آن لائین تقریب کا اہتمام کیا۔ جس میں سمندر پارکشمیروں کے رہنماء ، پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن ، اور تحریک انصاف و دیگر سماجی تنطیموں، میڈیا اراکین نے شرکت مزید پڑھیں

بھارت بے گناہ کشمیریوں پر ظلم برپا کرنے سے باز آجائے۔ چوہدری اظہر، امتیاز احمد

الریاض (ناظم علی عطاری ) چیئرمین پاکستان مسلم لیگ ق سعودی عرب چوہدری اظہر وڑائچ اور صدر پاکستان مسلم لیگ ق ریاض ریجن نے اپنے مشترکہ بیانیے میں کہا ہے کہ کشمیری عوام کی خودارادیت کی جدوجہد میں ان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت گزشتہ مزید پڑھیں