-پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن -خواجہ محمد آصف کی رہائی کی خوشی میں تقریب کا انعقاد

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب ریاض ریجن کے صوبائی چیئرمین ملک راشد پرویز اعوان کی جانب سے مقامی ہوٹل میں پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئیر رہنما خواجہ محمد آصف کی رہائی کی خوشی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں عہدیداروں اور کارکنوں نے شرکت کی مزید پڑھیں

صدر پاکستان مسلم لیگ ق ابھا خمیس مشیط چوہدری طیب گجر کے اعزاز میں عشائیہ تقریب

ریاض ( ناظم علی عطاری ) صدر پاکستان مسلم لیگ ق ابھا خمیس مشیط چوہدری طیب گجر کے اعزاز میں عشائیہ تقریب تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر پاکستان مسلم لیگ ق ابھا خمیس مشیط چوہدری طیب گجر کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ ق پاکستان کے عسکری اور سول اداروں کی امین جماعت مزید پڑھیں

خواجہ محمد آصف کی ضمانت حق سچ کی جیت ہے نیب ریفرنس صرف جھوٹ کا پلندہ ہے

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے مرکزی رہنماؤں رانا محمد اشرف، ملک منظور حسین اعوان اور ملک راشد پرویز اعوان نے خواجہ محمد آصف کی رہائی پر میڈیا سے اظہار خیال کیا صدر ملک منظور حسین اعوان نے کہا کہ خواجہ محمد آصف کی ضمانت حق سچ کی مزید پڑھیں

فخرِپاکستان “مریم خان “جوکہ صرف ۵سال کی ہیں حال ہی میں پاکستان کے ایک نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والی رمضان ٹرانسمیشن میں شریک ہوئی اور شہرت کے آسمان پر جا پہچی

دنیا میں خوشیوں کی بہت سی اقسام دیکھی جاسکتی ہیں لیکن جو خوشی کم عمر اولاد کو کامیابی کے سفر پر دیکھ کر ہوتی ہے اُس کا کوئی ثانی نہیں ہوتا۔ فخرِپاکستان “مریم خان “جوکہ صرف ۵سال کی ہیں حال ہی میں پاکستان کے ایک نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والی رمضان ٹرانسمیشن مزید پڑھیں

دنیا بھر میں جاری پہلی کاروباری عالمی نمائش (ان لائن )جس میں ۵۰۰تک چھوٹی بڑی کمپنیز شریک ہورہی ہیں

سعودی عرب( منطقہ شرقیہ نمائندہ خصوصی ) دنیا بھر میں جاری پہلی کاروباری عالمی نمائش (ان لائن )جس میں ۵۰۰تک چھوٹی بڑی کمپنیز شریک ہورہی ہیں یہ نمائش ۱۵دن تک جاری رہے گی ۔سعودی عرب کی جانب سے اس میں سیدہ نصلیہ نشرہ نمائندگی کر رہی ہیں جن کی ایجنسی کانام sy management ہے۔ وہ مزید پڑھیں