پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب جدہ ریجن کے صدر قیصر جاوید قریشی کی ریاض ریجن آمد اور ریاض ریجن کے ممبران سے ملاقات ۔

سعودی عرب (بیورو رپورٹ ناظم علی) پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب جدہ ریجن کے صدر قیصر جاوید قریشی کی ریاض ریجن آمد اور ریاض ریجن کے ممبران سے ملاقات ۔ سیاسی امور اور وزیراعظم عمران خان کی اورسیز پاکستانیوں کے لیے کامیاب پالیسیوں پر تبادلہ خیال کءا گیا ملاقات میں ریاض ریجن کے صدر چوہدری مزید پڑھیں

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی تنظیم نو کے حوالے سے مشاورت کے بعد اتفاق رائے سے الریاض یونٹ کی تنظیم سازی کیلے عہدیداروں کا انتخاب

ریاض ( ناظم علی عطاری ) 15 جون 2021 کو ایک آن لائن اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی تنظیم نو کے حوالے سے مشاورت کے بعد اتفاق رائے سے الریاض یونٹ کی تنظیم سازی کیلے عہدیداروں کا انتخاب کیا گیا. اجلاس کو سابق صدر الریاض اور ممبر سنٹرل مزید پڑھیں

پاکستان میں میڈیا کے حالات بہتری کی طرف گامزن ہیں اور اظہار رائے کی آزادی خطے کے دیگر ممالک کی نسبت کافی بہتر ہے

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان میں میڈیا کے حالات بہتری کی طرف گامزن ہیں اور اظہار رائے کی آزادی خطے کے دیگر ممالک کی نسبت کافی بہتر ہے. ان خیالات کا اظہار سینئر صحافی و تجزیہ کار مجیب الرحمن شامی نے انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس کی طرف سے منعقدہ ایک آن مزید پڑھیں

پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے سرپرست اعلی رانا محمد اشرف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی کانیابجٹ عوام دشمن بجٹ

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان مسلم لیگ ن سعودی عرب کے سرپرست اعلی رانا محمد اشرف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی کانیابجٹ عوام دشمن بجٹ ہے جس میں پاکستانی عوام کو کسی قسم کا ریلیف نہیں دیا گیا ہے بلکہ ٹیکسسزکی بھرمار کرکے غریب عوام کا جینا دشوار کرنے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں اتمان خیل قبیلے کے مرکزی صدر ملک نوشیروان اتمان خیل کے اعزاز میں پر وقار تقریب

ریاض ( ناظم علی عطاری ) سعودی عرب میں اتمان خیل قبیلے خلیج کے صدر امیر محمد خان اتمان خیل کی جانب سے پاکستان سے آئے ہوئے مہمان اتمان خیل قبیلے کے مرکزی صدر ملک نوشیروان اتمان خیل کے اعزاز میں پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف قبائل کے عمائدین نے مزید پڑھیں