قونصلیٹ جنرل پاکستان جدہ کے زیر اہتمام سعودی عرب کے 91ویں قومی دن کی مناسبت سے ایک منفرد تقریب کا انعقاد 

قونصلیٹ جنرل پاکستان جدہ کے زیر اہتمام سعودی عرب کے 91ویں قومی دن کی مناسبت سے ایک منفرد تقریب کا انعقاد  قونصل جنرل پاکستان جناب خالد مجید صاحب کی رہائش گاہ پر کیا گیا۔ اس پر رونق تقریب میں سعودی عرب کے اعلی حکام،  مختلف ممالک کے سفارتکاروں کے علاوہ سعودی اور پاکستانی کاروباری شخصیات مزید پڑھیں

چوہدری ظہور الہی مرحوم نے ہمیشہ حق و سچ اور آزادی جمہوریت کے استحکام کی آواز بلند کی۔ پی ایم ایل ق سعودی عرب

چوہدری ظہور الہی مرحوم نے ہمیشہ حق و سچ اور آزادی جمہوریت کے استحکام کی آواز بلند کی۔ پی ایم ایل ق سعودی عرب چوہدری ظہور الہی مرحوم نے عوام کی ضدمت کے لئے ملکی سیاست میں اہم کردار ادا کیا۔ اظہر وڑائچ، امتیاز احمد پاکستان کی سیاسی تاریخ کےکامیاب سیاستدانوں میں ایک معتبر نام مزید پڑھیں

سعودی عرب کی معروف کالم لسٹ اور سماجی شخصیت میڈم تسنیم امجد کی جانب سے معروف کالم نگار مبشر انوار کی کامیاب سرجری کے بعد وطن سے واپس آنے پر ان کے اعزاز میں ریاض کے مقامی ہوٹل میں عشائیہ تقریب

ریاض ( ناظم علی عطاری ) سعودی عرب کی معروف کالم لسٹ اور سماجی شخصیت میڈم تسنیم امجد کی جانب سے معروف کالم نگار مبشر انوار کی کامیاب سرجری کے بعد وطن سے واپس آنے پر ان کے اعزاز میں ریاض کے مقامی ہوٹل میں عشائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صحافیوں سمیت مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر لیفٹنٹ جنرل (ر) بلال اکبر نے سعودی عرب کے سول ایویشن جنرل اتھارٹی کے صدر عبدالعزیز الدولیج سے پاکستانیوں کی سفری سہولیات کے حوالے سے تفصیلی ملاقات کی

سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر لیفٹنٹ جنرل (ر) بلال اکبر نے سعودی عرب کے سول ایویشن جنرل اتھارٹی کے صدر عبدالعزیز الدولیج سے پاکستانیوں کی سفری سہولیات کے حوالے سے تفصیلی ملاقات کی، سفیر پاکستان نے میڈیا کو ملاقات کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ملاقات میں پاکستان میں موجود سعودی عرب کا قامہ مزید پڑھیں

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں النخیل گروپ آف کمپنیز کے سی ای او ناصر حبیب اور ڈائریکٹر چوہدری شبریز اختر کی جانب سے سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کی مشیر اور ایونٹ مینجمنٹ کنسلٹنٹ نوشین وسیم کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا

ریاض ( ناظم علی عطاری ) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں النخیل گروپ آف کمپنیز کے سی ای او ناصر حبیب اور ڈائریکٹر چوہدری شبریز اختر کی جانب سے سعودی جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی کی مشیر اور ایونٹ مینجمنٹ کنسلٹنٹ نوشین وسیم کے اعزاز میں مقامی ہوٹل میں شاندار عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس مزید پڑھیں