پاکستانی ویلفیئر کمیونٹی فاؤنڈیشن سعودیہ کی جانب سے واٹر ہینڈ پمپ پروجیکٹ کا باقاعدہ آغاز کیا گیا.

ریاض( ثناء بشير) پاکستانی ویلفیئر کمیونٹی فاؤنڈیشن سعودیہ کی جانب سے واٹر ہینڈ پمپ پروجیکٹ کا باقاعدہ آغاز کیا گیا. پہلا واٹر ہینڈ پمپ ضلع بدین میں لگایا گیا جس سے تقریباً 35-40 گھروں کو صاف پانی کی فراہمی ہوگی.پاکستانی ویلفیئر کمیونٹی فاؤنڈیشن کے فاؤنڈنگ چیرمین انجینیر میاں زاہد خان کا کہنا تھا کہ وہ مزید پڑھیں

جموں کشمیر اوورسیز کمیونٹی سعودی عرب کے زیر اہتمام سید علی گیلانی شہیدکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے دعایہ تقریب کا اہتمام ہوا

جموں کشمیر اوورسیز کمیونٹی سعودی عرب کے زیر اہتمام سید علی گیلانی شہیدکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے دعایہ تقریب کا اہتمام ہوا جس میں جدہ میں پاکستان کمیونٹی نے بھر پور شرکت کی جمںوں و کشمیر اوورسیز کمیونٹی کے چئیرمین خورشید متیال کی صدارت میں منعقد ہونے والی تقریب کے مہمان خصوصی قونصل جنرل مزید پڑھیں

پاکستان کی طرح سعودی عرب میں بھی یوم دفاع حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ منایا گیا

سعودی عرب الجبیل ( لینا خان) پاکستان کی طرح سعودی عرب میں بھی یوم دفاع حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ منایا گیا رائز کلب نے خوبصورت خصوصی نشریات کا اہتمام”ہم پاسبان وطن کے” نام سے کیا جوکہ بی وی ایس پارسی ہائی اسکول ،آرٹ بائے فاطمہ اور اس وائے ایجنسی کے پھر پور تعاون مزید پڑھیں

سعودی عرب کی معروف ادبی تنظیم تخیل ادبی فورم کی جانب سے پروفیسر ڈاکٹر ندیم احمد بھٹی کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب کا اہتمام

ریاض( ناظم علی عطاری ) سعودی عرب کی معروف ادبی تنظیم تخیل ادبی فورم کی جانب سے پروفیسر ڈاکٹر ندیم احمد بھٹی کے اعزاز میں ایک پروقار الوداعی تقریب کا اہتمام ریاض کے مقامی ہوٹل میں کیا گیا جس میں اہل علم اور اہل قلم حضرات نے بھر پور شرکت کی تقریب میں راشد محمود مزید پڑھیں

ایمبیسیی آف پاکستان ریاض سعودی عرب کی ٹیموں نے الاحساء ریجن کا دو روزہ دورہ کیا

سعودی عرب (بیورو رپوٹر) ایمبیسیی آف پاکستان ریاض سعودی عرب کی ٹیموں نے الاحساء ریجن کا دو روزہ دورہ کیا جس میں کونسلر سیکشن، ویلفیئر سیکشن، نادرہ سیکشن، کی ٹیموں نے ہیڈ آف کونسلری توصیف خاور اور ویلفیئر اتاشی سی ڈبلیو اے ٹو ملک محمد ابوبکر کی نگرانی میں بہترین انداز سے اوورسيز پاکستانیز کو مزید پڑھیں