اہالیان ریاض کے درخشاں ستارہ و سماجی شخصیت اور قومی وطن پارٹی سعودی عرب کے صدر اقبال ودود کی ہمشیرہ بقاضآئے الہی سے پاکستان میں وفات پا گئی ہیں اناللہ واناالیہ راجعون

ریاض ( ) اہالیان ریاض کے درخشاں ستارہ و سماجی شخصیت اور قومی وطن پارٹی سعودی عرب کے صدر اقبال ودود کی ہمشیرہ بقاضآئے الہی سے پاکستان میں وفات پا گئی ہیں اناللہ واناالیہ راجعون مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے پاکستان پیپلز پارٹی ریاض ریجن کے صدر احسن عباسی پاکستان پیپلز پارٹی گلف مڈل مزید پڑھیں

روزانہ کی بنیاد پر دمام سے ریاض سفر کرنے والو کو آرام دہ اور اطمنان بخش سفر مہیا کرنے میں کامیابی

سعودی عرب منطقہ شرقیہ ( لینا خان)سعودی ریلوے اُرگنائزئشن جو کہ ریلوے کا فعال محکمہُ ہے منطقہ شرقیہ میں روزانہ کی بنیاد پر دمام سے ریاض سفر کرنے والو کو آرام دہ اور اطمنان بخش سفر مہیا کرنے میں کامیابی کے منازل طے کر رہا ہے ۔ یہاں ریل سے سفر کرنے والو کی تعداد مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف ریاض ریجن کی الیکٹیڈ باڈی کی طرف سے یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا

ریاض ( ناظم علی عطاری ) پاکستان تحریک انصاف ریاض ریجن کی الیکٹیڈ باڈی کی طرف سے یوم دفاع پاکستان کی مناسبت سے ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پارٹی عہدیداروں کارکنوں سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین نے شرکت کی تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن مزید پڑھیں

قومی یکجہتی فورم کے جدہ کے زیرِ اہتمام یومِ دفاعِ پاکستان کی پر وقار تقریب

جدہ ( ناظم علی عطاری ) قومی یکجہتی فورم کے زیرِ اہتمام یومِ دفاعِ پاکستان کی مناسبت سی ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت قومی یکجہتی فورم کے کنوینئر سردار اقبال یوسف نے کی جبکہ تقریب کے مہمانِ خصوصی قونصل ویزا ملک طارق اور قونصل پریس سیّد حمزہ گیلانی تھے۔ تقریب میں مزید پڑھیں

ریڈ پاکستان منطقہ شرقیہ کی جانب سے ۱۱ستمبر بانی پاکستان کے یوم وفات کے موقع پر دو کتابوں کا ان لائن جائزہ پیش کیا گیا

سعودی عرب ( لینا خان) ریڈ پاکستان منطقہ شرقیہ کی جانب سے ۱۱ستمبر بانی پاکستان کے یوم وفات کے موقع پر دو کتابوں کا ان لائن جائزہ پیش کیا گیا کتب بینی کے رواج کو فروغ دینے کیلئے کوشاں اس تنظیم کی جانب سے کتابوں کے ترویج اور علم کو عام کرنے کی جدوجہد قابل مزید پڑھیں