جدھر دیکھتا ہوں۔۔۔ ادھر تو ہی تو ہے ۔۔۔۔۔!

منٹگمری ( ساہیوال ) سے شروع ہونے والا سرکاری ملازمت کا یہ خوبصورت سفر آج اپنے شعبے کی بلندیوں کو چھو رہا ہے اس دوران صوبائی اور وفاقی حکومت کی جانب سے جب جب اور جہاں جہاں کوئی اہم ذمہ داری سونپی گئی اس ذہین اور باصلاحیت افسر نے ہر جگہ اور ہر مرتبہ بہترین مزید پڑھیں

سندھ کا فواد حسن فواد اور اعظم خان کون ؟

اسلام آباد میں نواز شریف سے لے کر عمران خان کی حکومتوں تک جن طاقتور سرکاری افسران کا چرچا ہوا ان میں پرنسپل سیکرٹری ٹو پرائم منسٹر فواد حسن فواد اور اعظم خان کے نام نمایاں ہیں نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کو تو تبدیلی کی مخالفانہ ہواؤں کے تھپیڑے خوب محسوس مزید پڑھیں

موٹروے کا پل غائب ہو گیا ۔۔۔افسران گم سم ۔۔۔! کسی کے پاس کوئی جواب نہیں ؟

دنیا بھر میں جہاں جہاں سمندر ہے وہاں موٹرویز کو بندرگاہ سے شروع کر کے ملک کے بالائی حصوں تک لے جایا جاتا ہے تاکہ باہر سے آنے والا سامان بحری جہاز سے اتارے جانے کے بعد تیز رفتاری سے ملک کے بالائی حصوں تک پہنچایا جا سکے پاکستان میں سب سے مصروف بندرگاہ کراچی مزید پڑھیں

کمشنر حیدرآباد عباس بلوچ کے ساتھ ناشتے کی میز پر تاریخ کا سفر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کمشنر حیدرآباد عباس بلوچ ایک ملنسار اور ہنس مکھ انسان ہیں طبیعت میں سادگی اور عاجزی بھی ہے اور مزاج کی شگفتگی اور تازگی بھی برقرار ہے ان کا مطالعہ وسیع اور مشاہدہ زبردست ہے انتہائی تجربہ کار اور معاملہ فہم افسر ہیں ۔ان کی گفتگو مدلل اور تاریخی وکتابی حوالوں کے ساتھ ہوتی ہے مزید پڑھیں

کیا حبیب بینک انتظامیہ نالوں پر غیر قانونی برانچیں بنانے کا جواب دے گی؟ ماضی میں بھی یہ شکایات سامنے آتی رہی ہیں ؟ غیر ذمہ داری برتنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے ۔ متاثرہ خاندانوں کے لواحقین کا مطالبہ ۔

کیا حبیب بینک انتظامیہ نالوں پر غیر قانونی برانچیں بنانے کا جواب دے گی؟ ماضی میں بھی یہ شکایات سامنے آتی رہی ہیں ؟ غیر ذمہ داری برتنے والوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے ۔ متاثرہ خاندانوں کے لواحقین کا مطالبہ ۔ شہریوں نے یہ سوالات بھی اٹھائے ہیں کہ کیا اسٹیٹ مزید پڑھیں