کراچی کے چڑیا گھر میں ہاتھیوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے ؟ کیا ہو رہا ہے ؟

کراچی کے چڑیا گھر میں ہاتھیوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے ؟ کیا ہو رہا ہے ؟ کراچی کے چڑیا گھر میں ہاتھیوں کے ساتھ کیا سلوک روا رکھا جاتا ہے اس بارے میں جانوروں سے پیار کرنے والوں کے لیے کوئی زیادہ خوشگوار خبریں سامنے نہیں آ رہی ہیں بلکہ جو صورتحال سامنے آرہی مزید پڑھیں

تھرکول کرپشن کیس، سارا پیسہ ایک اکاؤنٹ سے نکل کر دوسرے میں چلا گیا، سپریم کورٹ کا نیب کو تحقیقات کا حکم

سپریم کورٹ آف پاکستان نے تھرکول منصوبہ کرپشن کیس تحقیقات کے لیے قومی احتساب بیورو (نیب) کو بھجوا دیا۔ تھر کول پروجیکٹ کیخلاف سازشوں کا نیا دور شروع ہوگیا، مرتضی وہاب چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالتِ عظمیٰ نے ہدایت کی ہے کہ چیئرمین نیب آڈیٹر مزید پڑھیں

وزیر اعظم سٹیزن پورٹل پر لاڑکانہ کے شہریوں کی شکایات کام کر گئیں، وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے نوٹس اور احکامات پر محکمہ ریلوے کا ان ایکشن، تین سال سے بند ٹرین بحال کر کے لاڑکانہ کی تاریخ میں پہلی بار کمپیوٹرائزڈ بکنگ آفیس قائم کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں،

لاڑکانہ۔ عاشق پٹھان —– وزیر اعظم سٹیزن پورٹل پر لاڑکانہ کے شہریوں کی شکایات کام کر گئیں، وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے نوٹس اور احکامات پر محکمہ ریلوے کا ان ایکشن، تین سال سے بند ٹرین بحال کر کے لاڑکانہ کی تاریخ میں پہلی بار کمپیوٹرائزڈ بکنگ آفیس قائم کرنے کی ہدایات جاری کر مزید پڑھیں

ملک ریاض اور فیملی پر برطانیہ جانے پر پابندی کیوں لگی ؟ سینئر صحافی سید طلعت حسین اہم تفصیلات سامنے لے آئے ۔۔

ملک ریاض اور فیملی پر برطانیہ جانے پر پابندی کیوں لگی ؟ سینئر صحافی سید طلعت حسین اہم تفصیلات سامنے لے آئے ۔۔ کیا امریکہ اور دیگر یورپی ممالک بھی ملک ریاض پر داخلے پر پابندی لگا سکتے ہیں ؟ پاکستان میں ملک ریاض کا اثر رسوخ اپنی نظیر نہیں رکھتا لیکن برطانیہ میں ان مزید پڑھیں

کراچی کے بلڈرز اور ڈیولپرز کو بتایا جائے کہ تعمیراتی پروجیکٹ کی منظوری اور این اوسیز کس سرکاری محکمے سے لی جائے تاکہ تعمیر کے بعد ان عمارتوں کو کوئی بھی سرکاری محکمہ یا عدلیہ غیر قانونی قرار دے کر مسمار ی کے احکام جاری نہ کرسکے۔

کراچی 27 نومبر 2021: ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) کے چیئرمین محسن شیخانی نے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کے بلڈرز اور ڈیولپرز کو بتایا جائے کہ تعمیراتی پروجیکٹ کی منظوری اور این اوسیز کس سرکاری محکمے سے لی جائے تاکہ تعمیر کے بعد ان عمارتوں کو کوئی بھی مزید پڑھیں