ماہرہ خان نے ’امّاں کی پوٹلیوں‘ کی تصویر شیئر کردی

پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی والدہ کے پرانے کپڑوں کی پوٹلیوں کی تصویر شیئر کردی۔ ماہرہ خان، جو اکثر اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی سے متعلق پوسٹس آن لائن مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں، اُنہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کی طرف رُخ کرتے مزید پڑھیں

صبا قمر صدرِ پاکستان بن کر سب سے پہلا کام کیا کریں گی؟

پاکستان سمیت بھارت میں بھی اداکاری کے جوہر دکھانے والی صبا قمر نے مستقبل میں کبھی صدرِ پاکستان بننے پر اپنی پہلی ترجیح کے حوالے سے بتادیا۔ صبا قمر نے انسٹاگرام پر مداحوں سے سوال و جواب کا سیشن رکھا جس میں اداکارہ سے ایک مداح نے سوال کیا کہ اگر انہیں پاکستان کا صدر مزید پڑھیں

عدنان صدیقی کی بطور پروڈیوسر فلم ’دم مستم‘ کی تعارفی تقریب میں فنکاروں کا میلہ

بطور پرڈیوسر اداکار عدنان صدیقی نے سیریل انٹرٹینمنٹ کے تحت اپنی پہلی پروڈکشن ’دم مستم‘ کی تعارفی تقریب کا اہتمام مقامی ہوٹل میں کیا تو فنکاروں کا میلہ دیکھنے میں آیا، ڈراما اور فلم انڈسٹری کے ستارے اپنے ساتھی فنکار کو سپورٹ کرنے چلے آئے۔ فلم میں مشہور و معروف اور وراسٹائل اداکار عمران اشرف مزید پڑھیں

شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے رجسٹرار کی مدت ملازمت مکمل ہونے پر یونیورسٹی انتظامیہ نے ڈاکٹر حفیظ اللہ بھنڈ کو نیا رجسٹرار تعینات کردیا جبکہ سید قرارو شاہ وفاقی محکمہ صحت میں خدمات سرانجام دیں گے

لاڑکانہ۔ محمد عاشق پٹھان ============== شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کے رجسٹرار کی مدت ملازمت مکمل ہونے پر یونیورسٹی انتظامیہ نے ڈاکٹر حفیظ اللہ بھنڈ کو نیا رجسٹرار تعینات کردیا جبکہ سید قرارو شاہ وفاقی محکمہ صحت میں خدمات سرانجام دیں گے، تفصیلات کے مطابق شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی میں ایک سال مزید پڑھیں

دورہ پاکستان: آسٹریلوی ٹیم کل اسلام آباد پہنچے گی

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا 24 سال بعد دورہ پاکستان، آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کل صبح 5 بجے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے گی۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم چارٹرڈ طیارے سے اسلام آباد آئے گی، پی سی بی حکام ایئرپورٹ پر آسٹریلین کرکٹ ٹیم کا استقبال کریں گے۔ آسٹریلوی ٹیم ہوٹل میں دو روز تک بائیو سیکیور ببل میں مزید پڑھیں