بھارت – چپس کا پیکٹ کمسن بچی کی موت کی وجہ بن گیا

یہ واقعہ بھارتی ریاست آندھراپردیش میں پیش آیا جہاں ماں نے اپنی ایک سالہ بچی کے لیے چپس خریدا جس میں ایک چھوٹا سا کھلونا بھی موجود تھا۔ رپورٹ کے مطابق ضلع وجیا نگر میں مونیکا نامی بچی نے چپس تو کھا لیا لیکن اس میں موجود کھلونے کو بھی نگل گئی جس کے باعث مزید پڑھیں

عمران خان ملک لوٹنے والوں سے پورا حساب لیں گے، فیصل جاوید

عمران خان ملک لوٹنے والوں سے پورا حساب لیں گے، فیصل جاوید اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ریاستی اداروں پرحملے کرنا ن لیگ کاپرانا وتیرہ ہے کہ خرید لو یا دھمکا دو، یہ نیا نہیں ان کا پرانا طریقہ واردات ہے،شریف خاندان نے ریاستی و قومی اداروں کے مزید پڑھیں

پروگرام خلیج ٹائم’ طارق اقبال کے ساتھ آج کا موضوع : نوجوان نسل میں فنون لطیفہ ‘ شعر و ادب سے دوری

پروگرام خلیج ٹائم’ طارق اقبال کے ساتھ آج کا موضوع : نوجوان نسل میں فنون لطیفہ ‘ شعر و ادب سے دوری ۔ کتابوں میں عدم دلچسپی وجوہات اور اس کا حل کیا ہے؟ شریک گفتگو جناب سعود عثمانی ۔ شاعر و ادیب’ جناب مبشر میر – سینئر صحافی ‘ صدر کراچی ایڈیٹرز کلب اور مزید پڑھیں

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کویت کے نئے امیر شیخ نواف الاحمد کے امیر مرحوم امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر دلی ہمدردی اور تعزیت کے لئے کویت کا دورہ کیا۔

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کویت کے نئے امیر شیخ نواف الاحمد کے امیر مرحوم امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کے انتقال پر دلی ہمدردی اور تعزیت کے لئے کویت کا دورہ کیا۔ ملاقات کے دوران ، انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان کے خیالات اور دعائیں الصباح خاندان اور مزید پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو سالگرہ مبارک ۔زندگی کی 67 بہاریں دیکھ لیں

سندھ اسمبلی کے اسپیکر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور پاکستان کے مقبول سیاستدان آغا سراج درانی نے زندگی کی 67 بہاریں دیکھ لیں ۔جیوے پاکستان ڈاٹ کام کی جزا میہ اپنی اور اپنے قارئین کی جانب سے آغا سراج درانی کو سالگرہ پر مبارکباد پیش کرتی ہے اور ان کی صحت و سلامتی کے مزید پڑھیں