بلاول بھٹو زرداری سے ڈاکٹر نفیسہ شاہ، قمرزمان کائرہ اور مصطفی نواز کھوکھر کی ملاقات

کراچی: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ڈاکٹر نفیسہ شاہ، قمرزمان کائرہ اور مصطفی نواز کھوکھر کی ملاقات کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی رہنماؤں سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی حکومت مخالف مہم پر تبادلہ خیال کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک بھر میں پی ڈی ایم کے تحت مزید پڑھیں

سندھ بھر میں روڈ نیٹ ورک کی بہتری اور عملے کی استعداد میں اضافے کے لئے منصوبہ کے لئے ورکشاپ کاانعقاد

23بلین رو پے کی لا گت سے سندھ میں رو ڈ نیٹ ور ک کی بہتر ی اور ادا ر تی استعدا د کا منصو بہ ،وفا قی حکومت کی جا نب سے بھی سندھ کےمحکمہ مواصلات وتعمیرات کی جانب سے ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے اس منصو بے کی بھر پو ر پذیرا مزید پڑھیں

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ ایگزیکٹو اجلاس۔

کراچی۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے 18 اکتوبر 2007 کے سانحہ کارساز کے شہداء کو بھرپور خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے 18 اکتوبر کو پی ڈی ایم کے تحت پاکستان پیپلز پارٹی کی میزبانی میں مزار قائد سے متصل باغ جناح کراچی میں ایک بڑا جلسہ عام کرنے اور بھرپور طاقت کا مظاھرہ کرنے کا اعلان مزید پڑھیں

اپنا کاروبار بچانے کیلیئے سینکڑوں لوگوں کا احتجاج

پاک ایران بارڈر کے قریب کنٹانی کے مقام پر تیل کے کاروبار کی بندش کے خلاف اس کاروبار سے منسلک لوگوں کی ایک ہجوم نے آج ڈپٹی کمشنر گوادر کے دفتر کا رخ کیا اور اپنا پر امن احتجاج ریکارڈ کروانے کیلیئے ڈی سی افس کے گیٹ پر دھرنا دیا،.بعد ازاں آخری اطلاعات آنے تک مزید پڑھیں

سی ایس ایس2021 کے امتحانات کے لیے ملک بھر میں رجسٹریشن کا آغاز

سی ایس ایس2021 کے امتحانات کے لیے ملک بھر میں رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہوگیا ۔ اسلام آباد سرکاری ذرائع کے مطابق ملک بھر سے تمام تر امیدوار جو سی ایس ایس 2021 کے امتحانات میں شرکت کرنا چاہتے ہیں وہ 5 اکتوبر 2020 سے آن لائن رجسٹریشن کراسکتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق طلبہ مزید پڑھیں