بلاول بھٹو زرداری سے ڈاکٹر نفیسہ شاہ، قمرزمان کائرہ اور مصطفی نواز کھوکھر کی ملاقات

کراچی: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ڈاکٹر نفیسہ شاہ، قمرزمان کائرہ اور مصطفی نواز کھوکھر کی ملاقات

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پی پی پی رہنماؤں سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی حکومت مخالف مہم پر تبادلہ خیال

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک بھر میں پی ڈی ایم کے تحت جلسوں اور ریلیوں کے معاملات پر گفتگو کی

کراچی: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ پی پی پی کی اے پی سی کے نتیجے میں ایک اہم پیش رفت ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

کراچی: پی ڈی ایم کٹھ پتلی سرکار کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

کراچی: وقت آچکا کے کہ سلیکٹڈ سرکار کے خلاف عوام اٹھ کھڑے ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری