ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی، الاٹیز کو قبضہ دینے میں تاخیر نہ کرے،سیکرٹری لوکل گورنمنٹ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سیکرٹری لوکل گورنمنٹ، ہاؤسنگ و ٹاون پلاننگ سندھ نجم احمد شاہ نے کہا ہے کہ ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی مین جن الاٹیز نے رقوم کی مکمل ادائیگی کردی ہے ان کو قبضہ دینے میں تاخیر نہ کی جائے اپنے دفتر میں ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے افسران سے گفتگو کرتے ہوئے نجم احمد شاہ کا کہنا مزید پڑھیں

ڈرائیور کی خودسوزی، سیکرٹری ایکسائز نے چھاپے مار ٹیم کو نوکری سے برخاستگی کے شوکاز نوٹس جاری

کراچی (اسد ابن حسن) سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن عبدالحلیم شیخ نے 8ملازمین پر مشتمل چھاپہ مار ٹیم کو شوکاز نوٹسز جاری کردیئے ہیں کہ کیوں نہ ان کو نوکری سے برخاست کردیا جائے کیونکہ ان کی وجہ سے ایک آئل ٹینکر ڈرائیور نے خودسوزی کرکے اپنی جان دے دی۔ تفصیلات کے مطابق سکرنڈ ایکسائز آفس مزید پڑھیں

سندھ میں فلور ملوں اور چکیوں کو دیسی گندم اجرا شروع کر دیا گیا

اسلام آباد (حنیف خالد) سندھ میں پیر 19اکتوبر سے صوبہ بھر کی فلور ملوں چکیوں کو سرکاری گوداموں سے دیسی گندم کا اجرا شروع کر دیا ہے۔ پنجاب نے یہ اجرا 7 جولائی سے سترہ ہزار ٹن یومیہ شروع کر رکھا ہے ۔ وفاقی سیکرٹری نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ عمر حمید نے بارہا پنجاب مزید پڑھیں

میڈیکل کی تعلیم یا ذہنی اذیت

کورونا کی وجہ سے سے جہاں اور تمام شعبہ ہائے زندگی متاثر ہوئے ہیں۔ وہیں تعلیمی شعبہ بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔انٹر اور اے لیول کے بعد طلباء کو جامعات میں داخلہ لینا ہوتا ہے۔ بزنس مینجمنٹ اور انجینئرنگ یونیورسٹیز نے بروقت حکمت عملی تیار کر کے طلباء کو ذہنی کوفت سے بچا لیا۔ مزید پڑھیں

داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی، محققین کی پاکستان ریسرچ انسٹیٹیوٹ بنانیکی تجویز

کراچی (اسٹاف رپورٹر) داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے مختلف یونیورسٹیز سےتعلق رکھنےوالے محققین اور نئے پی ایچ ڈی فیکلٹی ارکان کے مؤثر روابط سےمتعلق اجلاس منعقد کیا جس میںمہران انجینئرنگ یونیورسٹی ، این ای ڈی یونیورسٹی ، آئی بی اے سکھر، قائد عوام یونیورسٹی نوابشاہ ، سرسید انجینئرنگ یونیورسٹی، انسٹیٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ مزید پڑھیں