پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کراچی میں دھماکے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

مولانا نے مقامی قیادت کو فوری دھماکے کی جگھ پہنچ کر امدادی سرگرمیوں مین حصہ لینے اور زخمیوں کو خون کے عطیات دینے کی ھدایت کی ہے مولانا نے حکومت سندہ سے زخمیوں کے بھتر علاج معالجے کو یقینی بنانے کی درخواست کی ہے مولانا فضل الرحمن نے دھماکے کے نتیجے میں فوت ہونے والے مزید پڑھیں

کے ڈی اے اثاثہ جات کو محفوظ بنانا اولین ترجیح ہے، ناصر عباس سومرو

ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی ناصر عباس سومرو کی زیر صدارت سوک سینٹر کانفرنس روم میں زیر التوا کیسز کے سلسلے میں اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ممبر ایڈمنسٹریشن عبدالقدیر منگی، سیکریٹری کے ڈی اے فضیل بخاری، ڈائریکٹر لینڈ رضا قائم خانی، ڈائریکٹر آئی ٹی کمال احمد صدیقی، ڈائریکٹر اسٹیٹ اینڈ انفورنسمنٹ شمس صدیقی، ڈائریکٹر مزید پڑھیں

سرجڑی بہنیں انگلینڈ میں کامیاب سرجری کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئیں

پیدائش کے وقت سر جڑی ہوئی جڑواں بہنیں صفا اور مروہ تین کامیاب آپریشنوں سے مشکل ترین مراحل سے گزرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں۔ جڑواں بہنوں کے جڑے سر گزشتہ برس فروری میں علیحدہ کیے گئے تھے، سر علیحدہ کرنے کے لیے تین کامیاب آپریشن لندن گریٹ آرمنڈ سٹریٹ سپتال کی ایک ٹیم مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا مسکن چورنگی دھماکے کا نوٹس-گلشن اقبال کراچی میں دھماکا، عمارت کا ایک حصہ منہدم، 3 جاں بحق، 15 زخمی

کراچی: شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال میں مسکن چورنگی کے قریب دھماکا ہوا ہے، جس سے عمارت کا ایک حصہ منہدم ہو گیا، واقعے میں 15 افراد زخمی جب کہ 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گلشن اقبال ابوالاصفہانی روڈ کے قریب بینک میں دھماکے سے 4 منزلہ عمارت کی پہلی مزید پڑھیں

اعلی سرکاری افسران کی موج مستیاں، ٹرینگ کے لئےجانے والے افسران سرکاری عہدہ چھوڑنے کو تیار نہیں

کراچی : اعلی افسران کے تربیتی کورسز میں سنگینبے قاعدگیون کا انکشاف اعلی سرکاری افسران کی موج مستیاں، ٹرینگ کے لئےجانے والے افسران سرکاری عہدہ چھوڑنے کو تیار نہیں صوبائی اور وفاقی کیڈر کے افسران عہدوںپربرقرار رہتے ہوئے انتہائی اہم اور ضروری کوسز کررہے ہیں تربیتی کوسزکے لئے منتخب افسران کےلئے لازمی ہے کہ وہ مزید پڑھیں