اعلی سرکاری افسران کی موج مستیاں، ٹرینگ کے لئےجانے والے افسران سرکاری عہدہ چھوڑنے کو تیار نہیں


کراچی : اعلی افسران کے تربیتی کورسز میں سنگینبے قاعدگیون کا انکشاف

اعلی سرکاری افسران کی موج مستیاں، ٹرینگ کے لئےجانے والے افسران سرکاری عہدہ چھوڑنے کو تیار نہیں

صوبائی اور وفاقی کیڈر کے افسران عہدوںپربرقرار رہتے ہوئے انتہائی اہم اور ضروری کوسز کررہے ہیں

تربیتی کوسزکے لئے منتخب افسران کےلئے لازمی ہے کہ وہ عہدے سے سبکدوش ہو ذرائع

ایم ایم سی، این ایم سی اور ایس ایم سی کورسزمیں شرکت کرنے والے افسران تاحال اپنےعہدوں پر برقرار ہیں ذرائع

وزیراعظم کے احکامات کے تحت امتحانی کورس میںشرکت کرنے والے سرکاری افسران کو عہدہ چھوڑنا ہوتا ہے

تربیتی کورسز میں شریک افسران کا آدھا وقتسرکاری ذمہ داری اور آدھا وقت کورسس میں گزرتا ہے ذرائع

افسران کے سرکاری عہدوں پر برقرار رہتے ہوئےکورسزکرنے سے تربیتی کورس کا معیار شدید متاثر ہوگا

سرکاری افسران کی ترقیوں کے لئے منقد ہونے والےایم ایم سی، این ایم سی اور ایس ایم سی امتحانات کا آغاز ہوچکا ہے

اسٹیبلشمنٹ ڈویزن نے کورسز میں منتخب افسران کوانکے عہدوں سے فارغ کرنے کے لئے صوبائی حکومتوں کو ہدائت کی تھی

سرکاری افسران کی اگلے گریڈ میں ترقی کے لئےہونے والے کورسز کرونا کی وجہ سے آن لائن کیا جارہا ہے

تربیتی کورسزکرنے والے سیکریٹریز میں بلدیات نجمشاہ، خزانہ حسن نقوی، لیبررشید سولنگی و دیگر شامل ہیں