وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں سندھ جاب پورٹل کی تقریب

کراچی / وزیراعلیٰ ہاؤس / منگل، 28 اکتوبر 2025ء بمطابق 5 جمادی الاوّل 1447ھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں سندھ جاب پورٹل کی تقریب
صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی اور ترجمان سندھ حکومت تقریب میں شریک
تقریب میں چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، صوبائی سیکریٹریز اور سول سوسائٹی کی لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت
#syedzulfiqaralishah
وائس چانسلر آئی بی اے سکھر پروفیسر آصف شیخ کا خطاب

آئی بی اے سکھر نے سندھ جاب پورٹل ڈیزائن کیا ہے ، پروفیسر آصف شیخ

سندھ حکومت پاکستان کا پہلا اور بہتری جاب پورٹل آج لانچ کر رہی ہے، وی سی آئی بی اے سکھر

آئی بی اے سکھر سندھ بورڈ آف ریونیو کی ڈجیٹلائیزیشن ، سندھ حکومت پیپر لیس کرنے پر کام کر رہی ہے، آصف شیخ

عبدالرشيد چنا، ترجمان وزیراعلی سندھ
#SindhCMHouse