کوئٹہ کے آسمان پر رنگ برنگی روشنیاں

وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آسمان پر خوبصورت رنگ برنگی روشنیوں کا ہالہ دیکھا گیا۔ کوئٹہ، نوشکی، دالبندین سمیت مختلف علاقوں میں افق پر مختلف زاویوں سے رنگوں کا ہالہ صبح کے وقت میں دکھائی دیا۔ خوبصورت رنگوں والی روشنیوں کا ہالہ 6 بج کر 20 منٹ پر افق سے غائب ہوگیا مزید پڑھیں

نیپرا نے جماعت اسلامی کی نظرِ ثانی اپیل پر کے الیکٹرک کا ریٹ 39.97 روپے سے کم کر دیا ، منعم ظفر

نیپرا نے جماعت اسلامی کی نظرِ ثانی اپیل پر کے الیکٹرک کا ریٹ 39.97 روپے سے کم کر دیا ، منعم ظفر کے الیکٹرک کو 7 روپے 7 پیسے فی یونٹ کمی کے بعد جھٹکا لگا ہے ، منعم ظفر خان بیس برسوں سے کراچی کے عوام کو بجلی کے جھٹکے دینے والا ادارہ آج مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں عوامی ریلیف کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی قیادت میں عوامی ریلیف کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے۔ نگہبان رمضان پیکج، سستی روٹی نان کی فراہمی اور ریلیف بازاروں کا قیام اور ان جیسے کئی دیگر اقدامات عام آدمی کو براہ راست فائدہ پہنچا رہا ہے۔ ‎#HBDCMMARYAM

شہید بینظیر آباد پولیس کی بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی آئس برآمد، اسمگلنگ کی کوشش ناکام۔ اسمگلر زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ و موٹر سائیکل برآمد، ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب۔

ضلع پولیس شہید بینظیر آباد تاریخ: 28 اکتوبر 2025 شہید بینظیر آباد پولیس کی بڑی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی آئس برآمد، اسمگلنگ کی کوشش ناکام۔ اسمگلر زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ و موٹر سائیکل برآمد، ایک ملزم فرار ہونے میں کامیاب۔ شہید بینظیر آباد پولیس کی جانب سے بین الصوبائی منشیات فروشوں کے خلاف مزید پڑھیں

کراچی: شہر کو حب پمپنگ اسٹیشن کے علاوہ تمام پمپنگ اسٹیشنز سے پانی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے، ترجمان

کراچی: شہر کو حب پمپنگ اسٹیشن کے علاوہ تمام پمپنگ اسٹیشنز سے پانی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے، ترجمان کراچی: شہر کو یومیہ مجموعی طور پر 650 ملین گیلن پانی فراہم کیا جاتا ہے، ترجمان واٹر کارپوریشن کراچی: حب پمپنگ اسٹیشن سے شہر کو یومیہ 100 ملین گیلن پانی فراہم کیا جاتا ہے، مزید پڑھیں