مہندر سنگھ دھونی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

بھارت کے سابق کپتان اور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز چنئی سپر کنگز کے وکٹ کیپر مہندر سنگھ دھونی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ مہندر سنگھ دھونی ٹی ٹوئنٹی میں وکٹوں کے پیچھے 300 شکار کرنے والے دنیا کے پہلے وکٹ کیپر بن گئے ہیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

ڈاٸریکٹر پنجاب ہاٸیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر تنویر قاسم نے یو ای ٹی میں ہونے والےفلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب میں خصوصی شرکت کی

ڈاٸریکٹر پنجاب ہاٸیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر تنویر قاسم یو ای ٹی فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب میں شریک ہیں ڈاکٹر ذوالفقار علی ڈاکٹر امجد حسین ڈاکٹر آصف رفیق ۔محمد تنویر ساتھ کھڑےہیں لاہور(جنرل رپورٹر)ڈاٸریکٹر پنجاب ہاٸیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر تنویر قاسم نے یو ای ٹی میں ہونے والےفلڈ لائٹ ٹیپ بال مزید پڑھیں

بابر اعظم کو دوبارہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان بنا دیا۔ پی سی بی کے مطابق بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیم کی قیادت کریں گے۔ ان سے قبل شاہین آفریدی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ٹیم کے کپتان تھے۔ بابر اعظم 52 ٹیسٹ، 117 ون ڈے اور مزید پڑھیں

کاکول میں قومی کھلاڑیوں کی ٹریننگ شروع

ٹی ٹوئنٹی سیریز اور ورلڈ کپ کے لیے کاکول کیمپ میں قومی کھلاڑیوں کی ٹریننگ شروع ہو گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات کو ایبٹ آباد کے کاکول میں فٹنس کیمپ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں کی تصاوری اور ویڈیو شیئر کی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قومی ٹیم مزید پڑھیں

بابر اعظم کو دوبارہ کپتانی سونپنے پر سنجیدگی سے غور

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کو دوبارہ کپتانی سونپنے کے حوالے سے سنجیدگی سے غور کیا گیا۔ سلیکشن کمیٹی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان کے حوالے سے تجاویز چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھجوا دیں۔ ذرائع کے مطابق کپتان کے حوالے سے ذمے داری چیئرمین محسن نقوی نے سلیکشن مزید پڑھیں