بابر اعظم نے زمبابوے کے خلاف سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی نصف سنچریاں بنانے کا ریکارڈ قائم کر دیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے زمبابوے کیخلاف شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سب سے زیادہ ٹی ٹوئنٹی نصف سنچریاں بنانے والے پاکستانی بیٹر کا اعزاز حاصل کر لیا۔ گزشتہ میچ میں بابر اعظم نے 52 گیندوں پر 7 چوکے اور 2 چھکے لگا کر 74 رنز بنائے، جو زمبابوے کے خلاف ان کی مزید پڑھیں

مارکو جانسن کی 6 وکٹیں، بھارت فالو آن

دوسرے ٹیسٹ میں بھارت پہلی اننگز میں 201 رنز پر آؤٹ ہو گیا ۔ جنوبی افریقہ کی شاندار بولنگ میں مارکو جانسن نے بھی اپنا کمال دکھایا اور بیٹنگ کے بعد بولنگ میں بھارت کی مشکلات بڑھاتے ہوئے 6 وکٹیں حاصل کیں۔ بھارت کی جانب سے صرف یشسوی جیسوال نے 58 رنز بنائے، باقی تمام مزید پڑھیں

کین ولیمسن کی واپسی! نیوزی لینڈ نے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا

نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ کین ولیمسن ٹیم میں واپس آگئے ہیں، جبکہ ٹیم کی کپتانی ٹام لیتھم کے پاس ہوگی۔ اس سیریز کے ساتھ نیوزی لینڈ اپنی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2027 کی سائیکل کا آغاز کرے گا۔

سپر سنڈے فار پاکستان ، خوشخبریاں اور فتح کا جشن

سپر سنڈے فار پاکستان ، خوشخبریاں اور فتح کا جشن اتوار 23 نومبر کا دن پاکستان کے لیے ایک یادگار دن ثابت ہوا اسے سپر سنڈے فار پاکستان بھی قرار دیا گیا سارا دن پاکستان کو کھیل کے میدان میں خوشخبریاں اور خوشیاں ملی رات گئے تک پاکستانی کھیل کے میدانوں میں فتح کا جشن مزید پڑھیں

پاکستان شاہینز نے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا تاج اپنے نام کر لیا

ایشیا کپ رائزنگ اسٹار کے فائنل میں پاکستان شاہینز نے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے میں بنگلادیش کو سپر اوورز میں شکست سے دوچار کیا۔ قطر کے دارالحکومت دوحا میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو 126 رنز کا ہدف دیا، جو 9 وکٹ کے نقصان پر 125 رنز بنانے میں کامیاب رہی، مزید پڑھیں