چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی، آئی سی سی کا وفد نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچ گیا

چیمپئنز ٹرافی 2025ء کی میزبانی کے حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا وفد نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچ گیا۔ آئی سی سی کے دو رکنی وفد میں ایونٹ آپریشن منیجر سارا ایڈگر اور عون زیدی شامل ہیں۔ ایونٹ ہیڈ کرس ٹیٹلے کراچی نہیں آئے وہ پنڈی میں وفد کو جوائن کریں گے۔ پی مزید پڑھیں

ٹی 20 سیریز اور ورلڈ کپ: فزیکل فٹنس کیمپ کیلئے 29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

منگل سے کاکول میں شروع ہونے والے فزیکل فٹنس کیمپ کے لیے 29 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ 29 کھلاڑی منگل کے روز سے کاکول ایبٹ آباد میں منعقدہ فٹنس کیمپ میں حصہ لیں گے، کھلاڑی آج رپورٹ کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ یہ مزید پڑھیں

محمد عامر نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی

کرکٹر عماد وسیم کے بعد فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی ریٹائرمنٹ واپس لے لی۔ کرکٹر محمد عامر نے کہا کہ اپنے ملک کے لیے ریٹائرمنٹ کے فیصلے پرنظر ثانی کی، فیملی کے ساتھ بات چیت کے بعد ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےلیے اپنی دستیابی دیتا ہوں۔ محمد عامر کا کہنا تھا کہ پاکستان کےلیے کھیلنے مزید پڑھیں

کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اعلان، 7 ارکان پر مشتمل

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ سلیکشن کمیٹی کی ازسرِ نو تنظیم کی ہے، سلیکشن کمیٹی اب 7 افراد پر مشتمل ہوگی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی میں محمد یوسف، وہاب ریاض، عبدالرزاق اور اسد شفیق ہوں گے، سلیکشن کمیٹی میں ہیڈ مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی مایوس

نیشنل بینک کرکٹ سٹیڈیم کراچی بھی ہو گا اپ گریڈ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا نیشنل بینک کرکٹ سٹیڈیم کراچی کا تفصیلی دورہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کے لئے سہولتوں کا جائزہ لیا محسن نقوی کا نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں فراہم کردہ سہولتوں پر عدم مزید پڑھیں