ذکا اشرف کے مطابق سب کھلاڑیوں پر اعتماد ہے۔ کھلاڑی ایشیا کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

ذکا اشرف کے مطابق سب کھلاڑیوں پر اعتماد ہے۔ کھلاڑی ایشیا کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اس موقع پر بابراعظم اور دیگر کھلاڑیوں نے بھرپور اعتماد اور حوصلہ افزائی کرنے پر چیئرمین ذکا اشرف کا شکریہ ادا کیا۔

https://www.youtube.com/watch?v=ak0DHASC