نسیم شاہ بنگلادیش پریمیئر لیگ ادھوری چھوڑ کر وطن واپسی کیلئے روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ بنگلادیش پریمیئر لیگ ادھورہ چھوڑ کر وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر نسیم شاہ نے پیغام کے ذریعے اطلاع دی کہ وہ بنگلادیش سے روانہ ہورہے ہیں۔ نسیم شاہ نے اس حوالے سے ٹوئٹر پر لکھا کہ پہلی مرتبہ بی پی ایل میں کھیلنا مزید پڑھیں

ڈیوڈ ویسا نے لاہور قلندرز کی ’بھرپور‘ تعریف کردی

پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے اہم آل راؤنڈر ڈیوڈ ویسا نے کہا ہے کہ میرے کرکٹ کیریئر میں ایک نئی روح پھونکنے پر ہمیشہ لاہور قلندرز کا شکر گزار رہوں گا۔ ڈیوڈ ویسا نے خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل میں عمدہ کارکردگی سے خود اعتمادی بڑھی۔ انہوں نے مزید پڑھیں

یاسر عرفات قومی ٹیم کے نئے بولنگ کوچ ہوں گے

سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر یاسر عرفات قومی ٹیم کے نئے بولنگ کوچ ہوں گے اور وہ مکی آرتھر کے اسسٹنٹ کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں گے۔ مکی آرتھر کی عدم موجودگی میں یاسر عرفات قومی ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کے سربراہ کی خدمات بھی انجام دیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی مزید پڑھیں

شاہین آفریدی کراچی پہنچ گئے، کل نکاح ہوگا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے جہاں کل ان کا نکاح ہوگا۔ شاہین آفریدی کا نکاح شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی سے ہوگا۔ رپورٹس کے مطابق دونوں خاندانوں کے بڑوں نے نکاح کے لیے 3 فروری کا دن طے کیا تھا۔ کراچی میں مزید پڑھیں

بابر اعظم نے آئی سی سی ایوارڈز کے ساتھ تصاویر شیئر کردیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آئی سی سی ایوارڈز وصول کرنے کے بعد تصاویر شیئر کردیں۔ بابر اعظم نے آئی سی سی ایوارڈز ملنے کے بعد اپنے گھر پر خصوصی فوٹو سیشن کرایا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان نے 2021ء اور 2022ء میں ملنے والی ٹرافیز اور کیپس کے ہمراہ کرائے گئے مزید پڑھیں