شکیل فارقی نے جتنی زندگی گزاری ،اس معاشعرے کی بہتری کے لئے اپنا بھرپور حصہ ڈالا وہ شاندار دوست اور شاندار انسان تھے ،صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں جامعہ کراچی کے معروف پروفیسر و شاعر ڈاکٹر شکیل الرحمان فاروقی کی یاد میں تقریب کا انعقاد شکیل فارقی نے جتنی زندگی گزاری ،اس معاشعرے کی بہتری کے لئے اپنا بھرپور حصہ ڈالا وہ شاندار دوست اور شاندار انسان تھے ،صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کراچی ( ) مزید پڑھیں

پی این سی آرٹس کونسل کی ڈی جی ڈاکٹرفوزیہ ٹریفک حادثے میں زخمی,

پی این سی آرٹس کونسل کی ڈی جی ڈاکٹرفوزیہ ٹریفک حادثے میں زخمی, تربت: پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کونسل کے ڈائریکٹرجنرل ڈاکٹرفوزیہ سعید بلوچستان کےشہرپنجگور میں سرکاری دورے کےبعد پنجگورسے تربت دورے پر آرہی تھیں کہ راستے میں ایکسڈنٹ ہوگئیں, بےہوشی کی حالت میں کوئٹہ ہسپتال منتقل(وش نیوزگدروشیا)

شہرۂ آفاق مصوّر اور خطّاط صادقین شاعر بھی تھے اور رباعی ان کی محبوب صنفِ سخن۔

شہرۂ آفاق مصوّر اور خطّاط صادقین شاعر بھی تھے اور رباعی ان کی محبوب صنفِ سخن۔ ہیں قاف سے خطّاطی میں پیدا اوصاف ابجد کا جمال جس کا کرتا ہے طواف بن مقلّہ ہو یاقوت ہو یا ہو یہ فقیر ہم تینوں کے درمیان اسما میں ہے قاف صادقین کی یہ رباعی ان کے تخلیقی مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں نامور شاعر ،ماہر لسانیات نصیر ترابی کی یاد میں پروگرام کا انعقاد

کراچی( )آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں نامور شاعر، ماہر لسانیات نصیر ترابی کی یاد میں جوش ملیح آبادی لائبریری میں آن لائن پروگرام کا انعقاد کیا گیا ،پروگرام میں ڈاکٹر خورشید عبداللہ نے (آن لائن)،آفتاب مضطر، ڈاکٹر فاطمہ حسن، راشد ترابی نے(آن لائن)، دانش نصیر ترابی، ڈاکٹر خورشید رضوی نے (آن لائن)، پروفیسر شاہدہ مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں پاکستان کے معروف مزاح نگار”مشتاق احمد یوسفی“ کی یاد میں پروگرام ”بیادِ مشتاق احمد یوسفی“ کا انعقاد

مشتاق احمد یوسفی ہر محفل کی شان تھے ، آرٹس کونسل کی جوش ملیح آبادی کی لائبریری کی بنیاد مشتاق احمد یوسفی کی 10ہزار سے زائد نایاب کتابوں پر رکھی گئی ہے، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کراچی ( ) مشتاق احمد یوسفی کا بہت بڑا مداح اور عاشق ہوں، وہ ہمارے دوست ہونے مزید پڑھیں