معروف افسانہ نگار نغمانہ شیخ ، سید عتیق الرحمن گیلانی کی نئی کتاب “عورت کے حقوق” کا تعارف

معروف افسانہ نگار نغمانہ شیخ ، سید عتیق الرحمن گیلانی کی نئی کتاب “عورت کے حقوق” کا تعارف کروا رھی ھیں دوسری تصویر میں وہ کتاب کے پبلشر اجمل ملک اور کراچی یونین آف جرنلسٹ کے نو منتخب جنرل سیکریٹری جناب فہیم صدیقی صاحب کیساتھ کھڑی ھیں

عرفان صدیقی کی غزل ۔۔۔ وہ حساب آج چکا دیا

زبان انسان کا اظہار ہی نہیں، پیچیدہ ترین انسانی تخلیق بھی ہے۔ انسان نے محض دانتوں کے بیچ رکھے پارہ لحم کو وائلن کے تاروں کی نفیس لرزش جیسی مرتب حرکت کی مدد سے سپاٹ حیوانی آواز کو معنی ہی نہیں دیا، آوازوں کی اس جلترنگ کو بغیر غلطی کئے گرامر کے اصولوں سے ہم مزید پڑھیں

معروف شاعر شکیل وحید انتقال کرگئے

شکیل وحید کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا نمازجنازہ نارتھ ناظم آباد فاروق اعظم مسجد میں ادا کی گئی نمازجنازہ میں شاعروں،ادیبوں اورقریبی رشتہ داروں نے شرکت کی کراچی(اسٹاف رپورٹر) معروف شاعر اور سابق بینکار شکیل محمد خان (عرف شکیل وحید) گزشتہ روز انتقال کرگئے۔ شکیل وحید کو گزشتہ ہفتے دل مزید پڑھیں

۔ڈاکٹر عمرانہ مشتاق 10 اکتوبر 1962میں سیالکوٹ پیدا ہوئیں۔ ابتدائی تعلیم گوجرانوالہ سے حاصل کی

10 اکتوبر یومِ پیدائش ڈاکٹر عمرانہ مشتاق آج عصرِ حاضر کی مقبول و معروف اور ہر دل عزیز ادبی شخصیت ڈاکٹر عمرانہ مشتاق کا جنم دن ہے۔ڈاکٹر عمرانہ مشتاق 10 اکتوبر 1962میں سیالکوٹ پیدا ہوئیں۔ ابتدائی تعلیم گوجرانوالہ سے حاصل کی ۔ ایم۔ ایس ۔ سی۔ ایم فل اور پی۔ایچ ۔ ڈی کی ڈگریاں پنجاب مزید پڑھیں