پی این سی آرٹس کونسل کی ڈی جی ڈاکٹرفوزیہ ٹریفک حادثے میں زخمی,

پی این سی آرٹس کونسل کی ڈی جی ڈاکٹرفوزیہ ٹریفک حادثے میں زخمی,
تربت: پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس کونسل کے ڈائریکٹرجنرل ڈاکٹرفوزیہ سعید بلوچستان کےشہرپنجگور میں سرکاری دورے کےبعد پنجگورسے تربت دورے پر آرہی تھیں کہ راستے میں ایکسڈنٹ ہوگئیں, بےہوشی کی حالت میں کوئٹہ ہسپتال منتقل(وش نیوزگدروشیا)