چار روزہ چودہویں عالمی اردو کانفرنس کا افتتاح ۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کیا۔

چار روزہ چودہویں عالمی اردو کانفرنس کا افتتاح ۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کیا۔ 12 دسمبر تک آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ادیبوں شاعروں اور دانشوروں کا میلہ رہے گا۔ بشیر سدوزئی ۔ ============= 2008ء سے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے کے زیر اہتمام سال بہ سال منعقد ہونے والی مزید پڑھیں

عالمی اردو کانفرنس میں، سرحدی اور کووڈ پابندیوں کے باوجود دنیا بھر اور اندرون ممالک سے 250 سے زائد دانشور، اسکالر، ادیب اور شاعر شرکت کریں گے

کراچی () آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے صدر محمد احمد شاہ نے کہا کہ کووڈد وبا کے باعث گزشتہ سال کافی تعداد میں بڑے دانشوروں کا انتقال ہوا جو عالمی اردو کانفرنس کا حصہ ہوتے تھے،تاہم رواں سال کی عالمی اردو کانفرنس میں، سرحدی اور کووڈ پابندیوں کے باوجود دنیا بھر اور اندرون ممالک مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے علم دوست افراد کے لیے ”یوسفی بُک کارنر“ کا افتتاح

آرٹس کونسل کتب بینی کے فروغ کے لیے زبردست اقدامات کررہا ہے، صوبائی وزیر ثقافت و تعلیم سید سردار علی شاہ کراچی()کتاب دوستی کا فروغ بے حد ضروری ہے، لائبریری نشوونما کے لیے بہترین دوا ہے ، آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کتب بینی کے فروغ کے لیے زبردست اقدامات کررہا ہے، آرٹس کونسل میں مزید پڑھیں

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور اردو لٹریری ایسو سی ایشن (انٹرنیشنل) کے باہمی اشتراک سے ”محفل مشاعرہ “ کا انعقاد

کراچی ( ) کراچی ( ) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور اردو لٹریری ایسو سی ایشن (انٹرنیشنل) کے اشتراک سے ”محفل مشاعرہ“ کا انعقاد حسینہ معین ہال آرٹس کونسل کراچی میں کیا گیا، معروف شعراءکرام کے کلام پر مبنی ”محفل مشاعرہ“ کا اہتمام اردو لٹریری ایسو سی ایشن (انٹرنیشنل) کی 45ویں سالگرہ کے تنا مزید پڑھیں

صبا اکبر آبادی کی 30 ویں برسی آج منائی گئی

کراچی رپورٹ محمد عاشق پٹھان—————- تفصیلات کے مطابق 29 اک HVتوبر 1991ء کو اردو کے نامور شاعر، ادیب اور مترجم صبا اکبر آبادی نے اسلام آباد میں وفات پائی۔ صبا اکبر آبادی کا اصل نام خواجہ محمد امیر تھا اور وہ 14 اگست 1908ء کو آگرہ میں پیدا ہوئے تھے۔ صبا اکبر آبادی کی شاعری مزید پڑھیں