بلاول بھٹو زرداری کی سندھ کے محکمہ انسداد بدعنوانی و محکمہ صنعت کے وزیر جام اکرام اللہ دھاریجو سے ملاقات

کراچی: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ کے محکمہ انسداد بدعنوانی و محکمہ صنعت کے وزیر جام اکرام اللہ دھاریجو سے ملاقات کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور رکن سندھ اسمبلی جام اکرام اللہ دھاریجو کے درمیان بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جام اکرام اللہ دھاریجو مزید پڑھیں

بول ٹی وی سے وابستہ پاکستان کے مشہور صحافی فیصل عزیز خان کی 22 سال بعد نوائے وقت میں واپسی

بول ٹی وی سے وابستہ پاکستان کے مشہور صحافی فیصل عزیز خان کی 22 سال بعد نوائے وقت میں واپسی۔جی ہاں فیصل عزیز خان نے 22 سال بعد پھر نوائے وقت کا رخ کیا ہے ۔اب بات ہوگی کہ عنوان سے فیصل عزیز خان نے نوائے وقت میں ہفتہ وار کالم لکھنے کا اعلان کیا مزید پڑھیں

چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ محمد وسیم سندھ کی ترقی اور بہتر مستقبل کے لئے سرگرم ،وہ جونیئر افسران کے لئے ایک روشن مثال ہیں

سندھ کا پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ اپنے چیئرمین محمد نسیم کی سربراہی میں صوبے کی ترقی اور بہتر مستقبل کے لیے سرگرم ہے اس کے اقدامات مثالی ہیں پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ صوبائی حکومت کے مختلف منصوبوں کے ساتھ ساتھ مختلف عالمی مالیاتی اداروں کے منصوبوں کے حوالے سے پلاننگ اور ڈویلپمنٹ کے کاموں میں مزید پڑھیں

دفاعی چیمپئن محمد آصف رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ سے باہر

دفاعی چیمپئن محمد آصف رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ سے باہر ہوگئے، محمد سجاد اور حارث طاہر نے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، ایونٹ کا فائنل کل جیو سوپر پر براہِ راست نشر کیا جائے گا۔ نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس میں جاری چیمپئن شپ کا پہلا سیمی فائنل حارث طاہر اور محمد بلال کے درمیان کھیلا گیا، مزید پڑھیں

پاکستانی اداکار شہریار منور سوشل میڈیا سے غائب کیوں تھے؟

پاکستانی اداکار شہریار منور پچھلے کچھ دنوں سے سوشل میڈیا سے کیوں غائب تھے اس کا جواب انھوں نے خود اپنی پوسٹ میں دے دیا۔ ’آسمانوں پر لکھا‘ کے عالیان کے مداح ان کی سوشل میڈیا پر عدم موجودگی پر پریشان تھے۔ ایسے میں ان سے متعلق کچھ قیاس آرائیاں بھی جنم لے رہی تھیں، مزید پڑھیں