بلاول بھٹو زرداری کی سندھ کے محکمہ انسداد بدعنوانی و محکمہ صنعت کے وزیر جام اکرام اللہ دھاریجو سے ملاقات

کراچی: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی سندھ کے محکمہ انسداد بدعنوانی و محکمہ صنعت کے وزیر جام اکرام اللہ دھاریجو سے ملاقات

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور رکن سندھ اسمبلی جام اکرام اللہ دھاریجو کے درمیان بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جام اکرام اللہ دھاریجو نے محکمہ انسداد بدعنوانی و محکمہ صنعت سے متعلق بریفنگ دی

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو جام اکرام اللہ دھاریجو نے گھوٹکی کی سیاسی صورت حال کے حوالے سے بھی بریفنگ دی

کراچی: سندھ میں کرپشن کے خاتمے کے لئے مزید سخت اقدامات کئے جائیں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت