فیروز خان کا والدہ کیلئے محبت بھرا پیغام

اداکار فیروز خان نے اپنی والدہ صوفیہ ملک کے لیے محبت بھرا پیغام جاری کرتے ہوئے اپنی کامیابیوں کا تمام تر کریڈٹ انہیں دے دیا۔ اداکار نے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر والدہ کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ماں کے پاس آکر انہیں جو سکون اور اطمینان ملتا ہے وہ دنیا میں مزید پڑھیں

زارا نے خود کو اینابیل ڈول قرار دے دیا

پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ زارا نور عباس نے سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر شیئر کر کے خود کو مشہور زمانہ ڈراؤنی گڑیا ’اینا بیل‘ کی جڑواں بہن قرار دےد یا ہے۔ جیو ڈرامہ سیریل ’قید‘ کی ہیروئن زارا نور عباس نے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر دو تصاویر شیئر مزید پڑھیں

انگلش ٹیم کے دورہ پاکستان کے امکانات روشن

کراچی: انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹٰم پاکستان بھیجنے پر غور شروع کردیا۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق انگلش ٹیم کے متحدہ عرب امارات سے 5 دن کے لیے پاکستان آنے کا امکانات روشن ہونے لگے، انگلینڈ کی ٹیم جنوری کے آخر میں یو اے ای میں موجود ہوگی۔ غیرملکی مزید پڑھیں

سمندروں کی صفائی کرنے والا منفرد آلہ تیار

جاپان کی ایک آٹو موبائل کمپنی نے سمندری آلودگی میں کمی کے لیے ایک ایسا آلہ تیار کیا ہے جو سمندر سے پلاسٹک کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے صاف کرسکے گا۔ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایک آلہ تیار کیا ہے جو کشتیوں کے باہر نصب موٹر کو مائیکرو پلاسٹک جمع کرنے کے مزید پڑھیں

16 سالہ لڑکی ایک دن کی وزیراعظم مقرر

فن لینڈ میں 16 سالہ لڑکی کو ایک دن کا وزیراعظم مقرر کردیا گیا ایوا مورتو نامی 16 سالہ لڑکی نے فن لینڈ کی وزیراعظم سنا مرین سے 7 اکتوبر کو وزارتِ عظمیٰ کا عہدہ لیا اور وہ ایک دن کے لیے بطور وزیراعظم اپنی ذمہ داریاں انجام دیتی رہیں۔ اس اقدام کا مقصد بچوں مزید پڑھیں