پاکستانی ایتھلیٹ نے بحرین میں ایم ایم اے فائٹ جیت لی

پاکستانی ایتھلیٹ مہموش رضا نے کھیلوں کی دنیا میں پاکستان کا نام عالمی دنیا میں روشن کرتے ہوئے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے، مہموش رضا نے بحرین میں ایم ایم اے فائٹ جیت لی ہے۔ مہموش رضا نے دو بار ورلڈ ٹائٹل کیلئے فائٹ کرنیوالے اسکاٹ لینڈ کے کیلم مرے کو شکست مزید پڑھیں

محمد یوسف کرکٹر بابراعظم کی بیٹنگ میں نکھار لانے کیلئے سرگرم

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی اسکلز مزید بہتر کرنے کیلئے انہیں خصوصی تربیت دے رہے ہیں۔ محمد یوسف نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر (این ایچ پی سی) میں کپتان بابراعظم کو تربیت دے رہے ہیں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق محمد یوسف، مزید پڑھیں

محمد سجاد نے تیسری مرتبہ رینکنگ چیمپئن شپ جیت لی

محمد سجاد نے دلچسپ مقابلے کے بعد حارث طاہر کو شکست دے کر تیسری بار رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ کا اعزاز اپنے نام کرلیا، فائنل جیو سوپر پر براہِ راست نشر کیا گیا۔ نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس پر رینکنگ چیمپئن شپ کا فائنل تجربہ کار محمد سجاد اور حارث طاہر کے درمیان کھیلا گیا۔ ابتدا مزید پڑھیں

فضل الرحمٰن کیخلاف نیب انکوائری کی منظوری

قومی احتساب بیورو (نیب) نے مولانا فضل الرحمٰن کیخلاف نیب انکوائری کی منظوری دیدی گئی ہے، کیپٹن صفدراور امیرمقام کیخلاف بھی نیب انکوائری ہوگی، سابق صدر آصف علی زرداری پر مزید دو ریفرنسز میں فردجرم کردی گئی۔ نیب نے پی ڈی ایم کے سر براہ اور جے یوآئی کے امیر مولانا فضل الرحمٰن کیخلاف نیب مزید پڑھیں

اداروں کیخلاف باتیں کرنے والے ملک سے مخلص نہیں، عثمان بزدار

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اداروں کے خلاف باتیں کرنے والے ملک و قوم سے مخلص نہیں ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ادارے متنازع بنانے کی کوشش کرنے والے دشمن کے ایجنڈے پر چل رہے ہیں، پاکستانی قوم ایسے عناصر کی پر مزید پڑھیں