سیکرٹری بلدیات، ہاوئسنگ و ٹاون پلاننگ سندھ نجم احمد شاہ کی زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد

کراچی (15 اکتوبر 2020) سیکرٹری بلدیات، ہاوئسنگ و ٹاون پلاننگ سندھ نجم احمد شاہ کی زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں ، میٹرو پولیٹن کمشنر کراچی افضال زیدی ،ایم ڈی واٹر بورڈ اسد اللہ خان، اسپیشل سیکرٹری ٹیکنکل طحہ فاروقی، پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ ڈپارٹمنٹ سے خالد محمود شیخ سمیت دیگر مزید پڑھیں

حمزہ کا نیمل سے محبت کا اظہار

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار حمزاہ علی عباسی نے اہلیہ نیمل خاور سے سوشل میڈیا پر محبت کا اظہار کیا ہے۔ اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اکثر اوقات اپنی فیملی کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں جسے اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب مزید پڑھیں

سلمان خان نے بیمار اداکار کے بل ادا کر دیئے

بھارتی ہیرو سلمان خان نے بیمار اداکار و ماڈل فراز خان کے اسپتال کے بل ادا کر کے دل جیت لیے ہیں۔ خیراتی ادارے ’بینگ ہیومن فاؤنڈیشن‘ کے سربراہ سلمان خان نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ بے سہارا، لاچار اور ضرورت مندوں کا دل میں کتنا دُکھ درد رکھتے ہیں۔ مزید پڑھیں

ملالہ یوسفزئی کی کہانی نے آبدیدہ کردیا تھا: ٹوئنکل کھنا

بالی ووڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنا کا کہنا ہے کہ وہ ملالہ یوسفزئی سے آن لائن انٹرویو کے دوران بات چیت کرتے ہوئے اُن کی متاثر کُن کہانی سُن کر اپنے آنسوؤں پر قابو نہ رکھ سکیں اور آبدیدہ ہوگئی تھیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی اداکارہ کا کہنا ہے کہ جب وہ پاکستان سے مزید پڑھیں

واٹربورڈ کے خصوصی اقدامات کے باعث نارتھ کراچی کے سالہاسال سے پانی کی قلت کا شکار علاقوں میں باقاعدہ پانی کی فراہمی شروع ہوگئی ہے

واٹربورڈ کے خصوصی اقدامات کے باعث نارتھ کراچی کے سالہاسال سے پانی کی قلت کا شکار علاقوں میں باقاعدہ پانی کی فراہمی شروع ہوگئی ہے، مزید علاقوں میں فراہمی آب میں بہتری کیلئے ایم ڈی واٹربورڈ کو تجاویز پیش کی ہیں،ان کے بھی جلد مثبت نتائج برآمد ہوں گے یہ بات رکن سندھ اسمبلی ریاض مزید پڑھیں