نیمار نے رونالڈو کا ریکارڈ توڑ دیا

برازیلی فٹ بالر نیمار نے رونالڈو کا ریکارڈ توڑتے ہوئے پیلے کے بعد سب سے زیادہ گول اسکور کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ پیرو کے خلاف کھیلے گئے میچ میں نیمار نے ہیٹ ٹرک کرکے اپنی ٹیم کو جہاں چار دو سے فتح سے ہمکنار کیا تو وہیں پیلے کے بعد سب سے زیادہ گول مزید پڑھیں

نسیم شاہ کے بھائی حنین بھی کرکٹ اسٹار بننے کو تیار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے چھوٹے بھائی حنین شاہ بھی پاکستان کرکٹ کا روشن مستقبل ہیں۔ حنین شاہ نیشنل انڈر19 ون ڈے چیمپئن شپ میں سنٹرل پنجاب انڈر19 کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کررہے ہیں، یہ پہلی مرتبہ ہے کہ حنین شاہ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کے کسی مزید پڑھیں

کرکٹ بورڈ میں ان کو نوکری مل رہی ہے جن کا تعلق انگلینڈ سے رہا، انضمام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان و چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ بورڈ میں ان کو نوکریاں مل رہی ہیں جن کا تعلق انگلینڈ سے رہا ہو۔ مصباح الحق کے چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفے پر سابق چیف سلیکٹر کا بھی ردِ عمل آگیا۔ سابق چیف سلیکٹر نے پاکستان کرکٹ بورڈ مزید پڑھیں

آخری وزیراعظم؟

کہنے کو تو پاکستان ایک جمہوری ملک ہے لیکن اِس جمہوریت میں ہر طرف خوف اور سازش کا ڈیرہ ہے۔ حکومت کو حکومت سے اور اپوزیشن کو اپوزیشن سے خوف ہے۔ صحافی بھی صحافی سے خوفزدہ ہے، اسی لئے آج کل اکثر سچ سرگوشیوں میں بولے جاتے ہیں لیکن جھوٹ بولنے کے لئے ہمارے کچھ مزید پڑھیں

سوہنی دھرتی

ذرا فون تو ملائو۔فون تو صبح سے ڈیڈ پڑا ہے۔اچھا لائٹ ہی جلا دو۔لوڈ شیڈنگ کا ٹائم ہے۔چلو چائے پیتے ہیں۔گیس بھی نہیں آ رہی۔شرم کرنی چاہیے۔وہ بھی نہیں آ رہی۔تو پھر آ کیا رہا ہے؟اگلا سال آ رہا ہے؟گھبرائو مت اگلا سال بھی پچھلے سالوں جیسا ہی ہو گا۔تمہارے منہ میں خاک۔خاک بھی خالص مزید پڑھیں