جامعہ کراچی کے بتیسویں جلسہ تقسیم اسناد میں 15341 طلبہ کو ڈگریاں تفویض سال2021 ء کے 8041طلبہ جبکہ 2022 ء کے 7297 طلباوطالبات کو ڈگریاں تفویض کی گئیں 99 فیصد طالبات نے میڈلز حاصل کئے لیکن یہ 99 فیصدعملی زندگی میں نظرنہیں آتی۔گورنرسندھ جامعہ کراچی کا بتیسواں جلسہ تقسیم اسنادہفتہ کے روزکراچی ایکسپوسینٹر میں منعقد مزید پڑھیں