یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہوراورپاکستان پولٹری ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام بین الا قوا می پولٹری ایکسپو اور سائنس کانفرنس 2024 کے حوا لے سے گذشتہ روز اجلاس کا انعقاد سٹی کیمپس میں ہوا۔

لاہور(جنرل رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈاینیمل سائنسز لاہوراورپاکستان پولٹری ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام بین الا قوا می پولٹری ایکسپو اور سائنس کانفرنس 2024 کے حوا لے سے گذشتہ روز اجلاس کا انعقاد سٹی کیمپس میں ہوا۔ جس کی صدارت وائس چانسلرمیری ٹورئیس پروفیسر ڈاکٹرمحمد یونس(تمغہ امتیاز) نے کی جبکہ دیگر اہم شخصیات میں پاکستان مزید پڑھیں