
داکاری کا فن صرف پیشہ نہیں ہوتا، یہ ایک جنون ہوتا ہے جو اپنے اندر ایک پوری کہانی سموئے ہوتا ہے۔ پاکستانی ٹیلی ویژن کی دنیا میں کچھ چہرے ایسے ہیں جو اپنے کرداروں کی وجہ سے نہ صرف گھر گھر پہچانے جاتے ہیں بلکہ عوام کے دلوں پر اپنی ایک الگ ہی چھاپ چھوڑ مزید پڑھیں












































