میرپورخاص رپورٹ تحسین احمدخان ~ ڈپٹی کمشنر میرپورخاص ڈاکٹر رشید مسعود خان نے کہا ہے کہ ماہ محرم الحرام قربانی و ایثار کا درس دیتا ہے اور عشرہ محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال کو ہر صورت میں برقرار رکھا جائے گا . ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں ضلع مزید پڑھیں