
کراچی: سندھ اسمبلی نے جمعرات کو بھارتی جارحیت کےخلاف اور افواج پاکستان سے اظہاریکجہتی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ۔ایوان میں قرارداد پر دو روز تک مسلسل بحث ہوتی رہی جس میں مجموعی طور پر 50سے زائد ارکان نے حصہ لیا اور اس دوران اسمبلی کی جانب سے معمول کے تمام بزنس پر مزید پڑھیں