سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سید خورشید احمد شاہ نے سابق رکنِ قومی اسمبلی نواب علی وسان کی صاحبزادی کی شادی کی خوشیوں میں شرکت کی

سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سید خورشید احمد شاہ نے سابق رکنِ قومی اسمبلی نواب علی وسان کی صاحبزادی کی شادی کی خوشیوں میں شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے نواب علی وسان سے ملاقات کی اور دلی نیک تمناؤں کا اظہار کیا