میئر کراچی مرتضیٰ وہاب میڈیا پر تنقید…پیپلز پارٹی کے 2008 سے سندھ حکومت کے رولز اور کراچی والوں کی بدقسمتی ہے کہ انفراسٹرکچر نہیں ہے

کراچی کے لوگ روزانہ کی بنیاد پر مین ہول میں کیوں جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں اور ذمہ دار کون؟……کراچی کے واقعے پر مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس میں واضح طور پر کہا کہ اس معاملے پر ان کا سیدھا سیاسی ایجنڈا ہے۔

پیپلز پارٹی کے 2008 سے سندھ حکومت اور کراچی والوں کی بدقسمتی ہے کہ انفراسٹرکچر نہیں ہے

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا پر تنقید

=====