
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے کہا ہے کہ کراچی ملک کا سب سے زیادہ نظر انداز کیا جانے والا شہر ہے ۔ 17سال سے مسلط پیپلز پارٹی کی حکومت اور ہر وفاقی حکومت نے بھی کراچی کو اس کا جائز حق نہیں دیا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی ضلع ملیر مزید پڑھیں












































