شادی کے اگلے دن سعود نے کہا میرے ساتھ دھوکا ہوگیا: جویریہ سعود

شادی کے اگلے دن سعود نے کہا میرے ساتھ دھوکا ہوگیا: جویریہ سعود پاکستانی شوبز جوڑی جویریہ سعود اور سعود قاسمی اپنی خوشگوار ازدواجی زندگی اور مزاحیہ انداز کے باعث مداحوں میں خاصے مقبول ہیں، دونوں نے 2005 میں شادی کی تھی، اُس وقت سعود فلموں میں کام کر رہے تھے جبکہ جویریہ ڈرامہ انڈسٹری مزید پڑھیں

عائمہ بیگ کی شادی کی خبر نے مداحوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کر دیا ہے۔

معروف پاکستانی گلوکارہ عائمہ بیگ نے خاموشی سے اپنی زندگی کے ایک نئے سفر کا آغاز کر لیا۔ ذرائع کے مطابق، عائمہ بیگ نے پاکستانی نژاد فیشن ڈیزائنر زین احمد سے کینیڈا میں نجی تقریب کے دوران نکاح کر لیا ہے۔ عائمہ بیگ، جو اپنی منفرد آواز اور گیتوں کی وجہ سے لاکھوں دلوں پر مزید پڑھیں

پاکستان کے نامور اداکار عدنان صدیقی نے پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کی مناسبت سے اپنی رہائش گا پر شوبز صحافیوں کے ساتھ ایک نشست کا اہتمام کیا۔

صحافیوں کے ساتھ سیشن میں اداکار عدنان صدیقی نے بانسری کی دھن پر نہ صرف خوبصورت ملی نغمہ سنایا بلکہ مشہور گانوں کی دھن بھی بجائی، عدنان صدیقی کی طرف سے یوں مہارت کے ساتھ بانسری بجانے پر صحافیوں اور دیگر لوگوں نے تالیاں بجا کر انھیں داد دی =========== For more news visit www.jeeveypakistan.com مزید پڑھیں