منشیات فروشوں کا بینک افسران سے گٹھ جوڑ سامنے آگیا ، اے این ایف نے بڑی گرفتاری کی مگر عدالت سے ضمانت مل گئی ، منشیات کی رقم ذاتی اکاؤنٹس میں کیسے جمع ہوتی رہی ؟ بینک انتظامیہ خاموش ۔ وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ فوڈ ڈیلیوری کمپنیوں کو نہیں پتہ مزید پڑھیں