امریکا کیساتھ جوہری مذاکرات، ایران کا بڑا بیان سامنے آگیا

امریکا کیساتھ جوہری مذاکرات، ایران کا بڑا بیان سامنے آگیا ایرانی اول نائب صدر محمد رضا عارف نے ایرانی میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ حالات موزوں ہوں تو ایران امریکا کے ساتھ جوہری مذاکرات کر سکتا ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ امریکا کا ایران سے یورینیم افزودگی کا مکمل خاتمہ کرنے کا مزید پڑھیں