وزیراعظم شہباز شریف کی آئندہ ہفتے ویٹو پاور ممالک کے سربراہان سے اہم ملاقاتیں ہونگی

پاکستانی وزیراعظم کی اگلے ہفتے اہم عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں ہونگی، سفارتی ذرائع نے بتایا کہ تیانجن میں شہبازشریف کی روسی صدر پیوٹن اور چینی صدرشی جن پنگ سے ملاقات ہوگی، وزیراعظم کی ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے بھی ملاقات ہوگی۔ ================= For more news www.jeeveypakistan.com ================= سفارتی ذرائع نے کہا کہ وزیراعظم مزید پڑھیں

ٹرمپ نے غزہ جنگ ختم ہونے کی پیشگوئی کر دی

ٹرمپ نے غزہ جنگ ختم ہونے کی پیشگوئی کر دی اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ 2 سے 3 ہفتے میں غزہ جنگ کا واضح اور فیصلہ کن اختتام ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ کی جنگ ختم ہونی چاہیے بھوک سے بھی بدتر مسائل ہیں، مزید پڑھیں

گورنر سندھ کا ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ ہوگیا، نٹ بولٹ بھی ٹائٹ ہوگئے ہیں، فیصل واوڈا

گورنر سندھ کا ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ ہوگیا، نٹ بولٹ بھی ٹائٹ ہوگئے ہیں، فیصل واوڈا سینیٹر فیصل واوڈا نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام خبر مالک کے ساتھ میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر سندھ کا عارضی طور پر ’’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘‘ مزید پڑھیں