علیمہ خان کا گورکھ پور ناکے پر دھرنا 10 گھنٹے بعد ختم

علیمہ خان کا گورکھ پور ناکے پر دھرنا 10 گھنٹے بعد ختم ذرائع کےمطابق پولیس کے علیمہ خان اور علامہ ناصر عباس سے مذاکرات کامیاب ہوجانے کے بعد علیمہ خان نے پولیس کی یقین دہانی پر دھرنا ختم کردیا۔ نورین نیازی نے کہا کہ ہمیں یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ اگلے ہفتے ملاقات کرائی مزید پڑھیں

پنجاب کے عوام نے ضمنی الیکشن کو مسترد کیا، زین قریشی

پنجاب کے عوام نے ضمنی الیکشن کو مسترد کیا، زین قریشی لاہور میں اے ٹی سی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں زین قریشی نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے بائیکاٹ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں دس فیصد سے ٹرن آؤٹ کم رہا، پنجاب کے عوام مزید پڑھیں

( 09 ) مئی سمیت دیگر 5 مقدمات: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

9 مئی سمیت دیگر 5 مقدمات: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 9 مئی و دیگر 5 کیسز کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکہ نے کی۔ عدالت نے 23 دسمبر تک بانی پی مزید پڑھیں

ہری پور سے اس مرتبہ پی ٹی آئی ہی کامیاب ہوگی: عمر ایوب

ہری پور سے اس مرتبہ پی ٹی آئی ہی کامیاب ہوگی: عمر ایوب پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہری پور سے اس بار بانی عمران خان کی پی ٹی آئی ہی جیتے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس وقت ضلع ہری پور، کھلابٹ سیکٹر ون میں موجود ہیں، مزید پڑھیں

اپوزیشن کا 27ویں ترمیم کیخلاف یوم سیاہ ، متعدد کارکن گرفتار

اپوزیشن کا 27ویں ترمیم کیخلاف یوم سیاہ ، متعدد کارکن گرفتار اپوزیشن کی مرکزی قیادت کے اعلان پر جمعہ کو 27 ویں تر میم کیخلاف ملک بھر میں یومِ سیاہ پورے جوش اور جذبے سے منایا گیا۔ نمازِ جمعہ کے بعد ملک کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاجی اجتماعات منعقد ہوئے جہاں شرکاء نے مزید پڑھیں