کراچی یکم جولائی 2024 سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا ڈاکٹر عارف علوی کے ٹویٹ پر ردعمل ڈاکٹر علوی، سندھ حکومت نے سیلاب زدگان کے لیے سندھ پیپلز ہاؤسنگ کے عظیم مقصد کی حمایت میں پاکستان کی پہلی نیلامی کا انعقاد کیا، شرجیل انعام میمن نیلامی میں 2251 مکانات کی تعمیر کے لیے مزید پڑھیں