پانچ 5جولائی ملکی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے۔ عوامی لیڈر اور منتخب وزیر اعظم کے ساتھ جو کچھ ہوا انہیں نہ صرف گرفتار کیا بلکہ ایک جھوٹے مقدمے میں تختہ دار تک پہنچایا گیا۔ بلاول بھٹو بہترین چیئرمین اور صدر زرداری بہترین رہنما ہیں وہ ہی ملک کو استبدادی قوتوں اور ملک دشمن قوتوں مزید پڑھیں