تحریر۔ محمد سلیم بھٹی ================= پاکستان پیپلز پارٹی اور جمہوری قوتیں ہر سال ۵ جولائی کو یوم سیاہ کے طور پر منا کر جمہوری حقوق کی سربلندی اور سامراجی آمریت کے خلاف اپنی نفرت کا اظہار کرتے ہیں، یہ نفرت اس وقت پیدا ہوئی جب ایک طالع آزما فوجی جرنیل نے طاغونی قوتوں کے اشارے مزید پڑھیں