
امریکی ٹیرف کا نفاذ،بھارت میں بڑے پیمانے پر بیروزگاری کا خدشہ فرانسیسی میڈیا کے مطابق بھارت نے ٹیرف کو غیر منصفانہ، بلاجواز اور نامعقول قرار دیتے ہوئے تنقید کی ہے ، ادھر بھارت کی برآمدی تنظیم نے حکومت سے فوری مداخلت کی اپیل کی ہے تاکہ بڑے پیمانے پر ملازمتوں کے خاتمے کا خطرہ کم مزید پڑھیں













































